۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
هفتمین کنفرانس بین المللی حقوق بشر آمریکایی از دیدگاه رهبر معظم انقلاب اسلامی

حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ کےمشیر نے کہا: جنگ غزہ اور طوفان الاقصی آپریشن نے اسرائیل کی نابودی کی راہ ہموار کر دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین محمد حسن زمانی نے (رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکی حقوق بشر) کے موضوع پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: بعض افراد باور نہیں کرتے کہ اسرائیل کی نابودی حتمی ہے۔

انہوں نے مزید کہا: کوئی شخص تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ شہنشاہیت کے مقابلے میں انقلاب اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہو گا لیکن دنیا نے دیکھا کہ انقلاب اسلامی کامیاب ہوا۔

سربراہ حوزہ علمیہ کے مذہبی امور میں مشیر نے کہا: باطل پر حق کی فتح خدا کے وعدوں میں سے ایک ہے اور جنگ غزہ اور طوفان الأقصى آپریشن اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .